wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردوچیک پوائنٹ 4 براۓ جماعت ششم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

کتاب کے پہلے ورق کو -------- کہتے ہیں۔

a)

فہرست

b)

سرورق

c)

صفحہ

d)

کہانی

2.

کتاب لکھنے والا ------- کہلاتا ہے۔

a)

کھلاڑی

b)

شاعر

c)

مصنّف

d)

گلوکار

3.

تناول کے کیا معنی ہیں؟

a)

پینا

b)

کھانا

c)

پڑھنا

d)

لکھنا

4.

تکبّرکے کیا معنی ہیں؟

a)

اچھا

b)

برا

c)

صلح

d)

غرور

5.

درست املا وانے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

اثتقامت

b)

استقامت

c)

اصتقامت

d)

استکامت

6.

کتاب کے تعارف کو کیا کہتے ہیں؟

a)

سرورق

b)

مصنّف

c)

دیباچہ

d)

پشت

7.

ان میں سے مصدر کونسے الفاظ ہیں؟

a)

آج ، کل، پرسوں

b)

کتاب، پنسل، کاپی

c)

ہفتہ، اتوار، پیر

d)

پڑھنا، کھیلنا، پکڑنا

8.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

سواب

b)

ثواب

c)

صواب

d)

ثھواب

9.

ایسا کلمہ (لفظ) جوکسی کا نام ہو مگر اس میں زمانہ نہ پایا جاۓ --------- کہلاتا ہے۔

a)

ضمیر

b)

صفت

c)

مصدر

d)

جامد

10.

کتاب کی ----- پر بھی کتاب کے بارے میں مختصر تعارف دیا جاتا ہے۔

a)

سرورق

b)

پشت

c)

اندرونی طرف

d)

ان میں سے کوئی نہیں

11.

مصافحہ کے کیا معنی ہیں؟

a)

رونا

b)

ہنسنا

c)

پاؤں ملانا

d)

ہاتھ ملانا

12.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

مہمولات

b)

معمولات

c)

مھمولات

d)

محمولات

13.

کتابیں کس چیز کا ذریعہ رہی ہیں؟

a)

کھیلنے کا

b)

ہنسنے کا

c)

رونے کا

d)

علم پھیلانے کا

14.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

شجاحت

b)

شجاعت

c)

شجات

d)

ثجات

15.

ط + ب + ع کا جوڑ کریں۔

a)

طبہ

b)

طبہع

c)

طبع

d)

طبحہ

16.

گھریلو کا توڑ کریں۔

a)

گ + ھ + ر + ی + ل + و

b)

گھ + ر + ی + ل + و

c)

گ + ہ + ر + ی + ل + و

d)

گ + ح + ر + ی + ل + و

17.

بشر کامل کسے کہتے ہیں؟

a)

انسانوں کو

b)

صحابہ کو

c)

حضورۖ کو

d)

لوگوں کو

18.

حضورۖ کسی کام کو کروانے میں کیا پسند فرماتے؟

a)

سختی

b)

نرمی

c)

جلدی

d)

دیر

19.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

فیاز

b)

فیاظ

c)

فیاض

d)

فیاز

20.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

تہریر

b)

تحریر

c)

تھریر

d)

تہھریر