NEW
Font size
Worksheetsislamiyat 6
Total questions: 16
Worksheet time: 8mins
پاکیزگی کو عربی زبان میں کہتے ہیں۔
علم
طہارت
انسان
طہارت سے مراد جسم،جان اور. کی پاکیزگی ہے۔
دین
انسان
لباس
عبادت کے لیے ضروری ہے ۔
آرزو
مدد
طہارت
اسلام میں زندگی گزارنے کے راہنما بتانے گۓہیں
اصول
راجہ
نایاب
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ طہارت کا بہت ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتےتھے۔
لیکن
رات
اہتمام
گویا دیں اسلام کی بنیاد ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
صفحہ
طرابلس
طہارت وپاکیزگی
انسان فطری طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سےنفرت کرنےوالا ہے
انسان
وزیر
گندگی
آپ صل اللہ علیہ والہ وصلم صحابہ کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنے کی تعلیم فرماتے۔
خیریت
نایاب
صاف
طہارت لفظ ہے
اردو کا
فارسی کا
عربی کا
ہندی کا
طہارت کے معنی ہیں
پاکیزہ
پاک ہونا
صفائی
ایمان
طہارت وپاکیزگی کو ایمان کا قرار دیا گیا ہے
رکن
ستون
جز
حصہ
آپﷺ نے قیامت کے روز اپنی امت کی کیا پہچان بتائی
پیشانی اور چہرہ وضو کےنور سے چمک رہے ہوں گے
سر اور چہرہ وضو کےنور سے چمک رہے ہوں گے
پیشانی اور اعضاء وضو نور سے چمک رہے ہوں گے
پیشانی اور آنکھیں وضو کےنور سے چمک رہے ہوں گے
آپﷺدانتوں کی صفائی کے لیے استعمال کرتے تھے
دنداسہ
منجن
مسواک
ٹیوب
لباس کی صفائی کے متعلق آپؐ نے جو احکامات دئیےان کے خلاصے کی تعداد تھی۔
پانچ
چار
تین
دو
زکرو خیال کی پاکیزگی سے مراد کیا ہے؟
انسان اپنا لباس صاف رکھے۔
انسان اپنی سوچ صاف رکھے۔
انسان اپنی ماحول صاف رکھے۔
انسان اپنی اخلاق صاف رکھے۔
روضہ حشر مومنوں کی نشانیااں یہ ہوں گی کہ وضو کے نور سے جگمگا رہی ہوں گی۔
تھوڑی
آنکھیں
پیشانی
ناک
