NEW
Font size
WorksheetsDEENIYATH
Total questions: 20
Worksheet time: 4mins
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقْ یہ کونسی سورت کی آیت ہے؟
سورۃ البینہ
سورۃ العلق
سورۃ الفیل
مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثْ یہ کونسی دعا ہے؟
بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت
کھانے کے بعد
سوتے وقت
۔۔۔۔۔۔جگہ پر بیٹھ کر وضو کرنا
ناپاک جگہ
پاک جگہ
اسلام کی بنیاد۔۔۔۔۔چیزوں پر ہے؟
4
5
3
طَبْشُوْرٌ کے معنی۔۔۔۔۔
کتاب
چاک
بیگ
کونسی ترکاری آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسندہے؟
گاجر
لوکی
مولی
اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا کونسی دعا ہے؟
سوکر اٹھنے کی
دودھ پینے کی
گھر سے نکلنے کی
آپ(ص)۔۔۔۔۔۔کروٹ سوتے۔
داہنی
باہنی
وہ کتاب ہے
ذٰلِکَ کِتَابٌ
ھٰذَا کِتَابٌ
مغرور کے معنی۔۔۔۔۔۔
نرم دل
گھمنڈی
سچا
وضو میں دائیں ہاتھ سے ناک صاف کرنا
صحیح
غلط
سورۃالاخلاص میں 10 آیات ہیں۔
صحیح
غلط
اللہ تمام چیزوں کو خوب جاننے والا ہے
صحیح
غلط
کھانا کھاتے وقت بات کرنا اور ہنسنا اچھا ہے
صحیح
غلط
حَدِیْقَۃٌ کے معنی قلم ہے
صحیح
غلط
نمونہ کے معنی کیا ہیں؟
مثال
زندگی
زیادہ
ھٰذَا مُعَلِّمٌ کا اردو ترجمہ کیا ہے
یہ ڈاکٹر ہے
یہ استاد ہے
یہ گھر ہے
مدد کس سے طلب کرنا چاہئیے؟
اللّٰہ سے
فرشتوں سے
انسانوں سے
وضو کے لئے کس طرف رخ کرکے بیٹھنا چاہئیے؟
قبلے کی طرف
مشرق
مغرب
کونسے رنگ کا لباس آپ(ص) بہت پسند فرماتے؟
نیلا
پیلا
سفید
