Font size
Worksheetsاملا کی درستی
Total questions: 22
Worksheet time: 12mins
درست جواب کا انتخاب کیجیے
پرہیز
پرھیز
درست جواب کا انتخاب کیجیے
پرچا
پرچہ
درست جواب کا انتخاب کیجیے
فارسی
فارصی
درست جواب کا انتخاب کیجیے
تحقیق
تحکیک
درست جواب کا انتخاب کیجیے
ملاقات
ملاکات
درست جواب کا انتخاب کیجیے
زرب المسل
ضربُ المثل
درست جواب کا انتخاب کیجیے
مضمون
مزمون
درست جواب کا انتخاب کیجیے
ثمر
سمر
درست جواب کا انتخاب کیجیے
زالم
ظالم
درست جواب کا انتخاب کیجیے
عینق
عینک
درست جواب کا انتخاب کیجیے
ہلوائی
حلوائی
درست جواب کا انتخاب کیجیے
معلومات
مالومات
درست جواب کا انتخاب کیجیے
کمذور
کمزور
درست جواب کا انتخاب کیجیے
سراحی
صراحی
درست جواب کا انتخاب کیجیے
تمنّہ
تمنّا
درست جملے کا انتخاب کیجیے۔
ہر مسلمان پر نماز فرز ہے۔
امّی نے کہا کے جلدی گھر آنا۔
میں نے گرمیوں کے کپڑے خریدے۔
درست جملے کا انتخاب کیجیے۔
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
سڑک کہ اُس پار میرا اسکول ہے۔
دی گئی تصویر کا نام درست املا کے ساتھ لکھیے۔
(a)
دی گئی تصویر کا نام درست املا کے ساتھ لکھیے۔
(a)
درست جملے کا انتخاب کیجیے۔
ہم نے نمک کی کان کی سیر کی ۔
ہم نے نمک کے کان کی سیر کی۔
درست جملے کا انتخاب کیجیے۔
عائشہ اور امل نے ہلوا پکایا۔
.جنگل میں شیر کی دہاڑنے کی آواز گونجی
بلّی سوفے پر بیٹھی ہوئی ہے۔
ان میں سے کوئی بھی جملہ درست نہیں۔
دیے گئے جملے کو درست کر کے لکھیے۔
میں نے شاھی قلعا کی سیر کی۔
(a)
