Worksheetsاردو چیک پوائنٹ
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
کہانیاں لکھنے کے کتنے طریقے ہیں؟
ایک
دو
تین
سات
یمن کی ملکہ کا کیا نام ہے؟
آسیہ
آمنہ
بانو
بلفیس
جنگ کا متضاد کیا ہے؟
امن
لڑائی
جھگڑا
قتل
نظم: بیٹے کی قربانی کے شاعر کون ہیں؟
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
جمیل الدین
مرزا غالب
پدر کے کیا معانی ہیں؟
بیٹا
دادا
خالو
باپ
اہل کا کیا متضاد ہے؟
قبول
اچھا
نااہل
قابل
کل بہت زرو سے طوفان ----------- ۔
آئی
آیا
آۓ
آئیں
میں نے بازار سے سات گز کپڑا خریدا۔
صفت عددی
صفت نسبتی
صفت مقداری
صفت ذاتی
عربی قاعدے سے حاجی کی جمع ہے۔
حاجیوں
حاجین
حجّاج
حاجیاں
کہانی کے کتنے اجزا ہوتے ہیں؟
6
5
8
7
من کا کیا معانی ہے؟
دل
دولت
جسم
روح
جملے کے آخر میں لگانے والی علامت کو کیا کہتے ہیں؟
سکتہ
واوین
قوسین
ختمہ
سرد موسم میں اونی کپڑوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔
صفت عددی
صفت نسبتی
صفت مقداری
صفت ذاتی
برناڈ شاہ نے جواب دیا ------- میں ہمیشہ سر ٹھنڈا اور پاؤں گرم رکھتا ہوں۔
کے
کی
کہ
کیے
حرص کے کیا معانی ہیں۔
محنت
لالچ
حسد
جلن
کل یوم دفاع کا دن تھا۔
کل یوم دفاع ہے۔
کل یوم دفاع کا دن
کل یوم دفاع کا دن ہوگا۔
کل یوم دفاع تھا۔
درست املا کا لفظ منتخب کیجیے۔
فرظی
فرضی
فرزی
فرذی
عربی قاعدے سے رقم کی جمع ہے
رقمیں
رقائم
رقوم
رقماں
ضرب المثل کسے کہتے ہیں؟
گانے کو
کہاوت کو
شاعری کو
کتاب کو
املا کا درست لفظ منتخب کیحیے۔
متمئن
مٹمئن
مطمئن
مطمین
