wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

islamiat revision quiz namz & huj

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

بیت اللہ کہاں واقع ہے؟

a)

مدینہ میں

b)

بصرہ میں

c)

شام میں

d)

مکہ میں

2.

حج کس اسلامی مہینہ میں ادا کیا جاتا ہے

a)

محرم میں

b)

رمضان میں

c)

ذوالحج میں

d)

ذوالقعد میں

3.

بیت اللہ کس نے تعمیر کیا

a)

حضرت ابو بکر اور حضرت عمر نے

b)

حضرت محمدؐ نے

c)

حضرت عیسی اور حضرت موسی نے

d)

حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل نے

4.

حج ادا نہ کرنے والوں کے لیے

a)

خوشخبری ہے

b)

سخت وعید ہے

c)

معافی ہے

d)

جرمانہ ہے

5.

حج کرنے سے

a)

پاکیزگی حاصل ہوتی ہے

b)

نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے

c)

باہمی اتحاد پیدا ہوتا ہے

d)

اوپر والے تمام اپشن درست ہے

e)

اوپر والے تمام اپشن غلط ہیں

6.

انسان یہودی ہو کر مرے یا نصرانی

a)

جو روزے نہ رکھتا ہے

b)

جو نماز نہ پڑھتا ہے

c)

جوا ستطاعت کے باوجود حج نہ کرے

d)

جو زکوۃ نہ دے

7.

حاجی منیٰ کے مقام پر

a)

قربانی کرتے ہیں

b)

طواف کرتے ہیں

c)

لبیک کہتے ہیں

d)

نماز ادا کرتے ہیں

8.

منیٰ میں شیطان پر کنکر برسا کر

a)

غصے کا اظہار کیا جاتاہے

b)

نفرت کا اظہار کیا جاتاہے

c)

محبت کا اظہار کیا جاتاہے

d)

لاتعلقی کا اظہار کیا جاتا ہے

9.

حج ادا کیاجا تاہے

a)

سنت رسول کو زندہ کرنے کے لیے

b)

سنت ابراہیم کو زندہ کرنے کے لیے

c)

سنت آدم زندہ کرنے کے لیے

d)

اوپر والے تمام آپشن درست ہیں

10.

حج کے موقع پر کی گئی عبادات کہلاتی ہیں

a)

عبادات حج

b)

مناسکِ حج

c)

احرامِ حج

d)

زیارت حج

11.

حج اسلام کا کونسا رکن ہے

a)

پہلا

b)

دوسرا

c)

چوتھا

d)

پانچواں

12.

کافر اور مسلمان کے درمیان فرق کرنے والی شئے نماز ہے

a)

فرمان الہیٰ

b)

فرمان رسولؐ

c)

فرمان صحابہ

d)

فرمان قائد

13.

نماز اسلام کا کونسا رکن ہے

a)

پہلا

b)

دوسرا

c)

تیسرا

d)

چوتھا

14.

مومن کی پہچان ہے

a)

حج

b)

روزہ

c)

نماز

d)

نیکی

15.

تحریمہ سے مرادہے

a)

تمام دنیاوی کام حرام قراردینا

b)

سیدھا کھڑا ہونا

c)

عظمت بیان کرنا

d)

مسلمان اور کافر میں فرق کرنا

16.

تخلیق انسان کا مقصد ہے

a)

اللہ کی عبادت

b)

اللہ کی اطاعت

c)

اللہ کی عبادت و اطاعت

d)

محنت کرنے کے لیے

17.

نماز ذریعہ ہے

a)

قرب الہیٰ

b)

باہمی ہمدردی و مساوات

c)

گناہوں سے بچاؤ

d)

اوپر والے تمام اپشن درست ہیں

e)

اوپر والے تمام آپشن غلط ہیں

18.

نماز مومن کی معراج ہے اور سجدہ ۔۔۔۔۔۔۔کی معراج ہے

a)

نماز

b)

مومن کی

c)

حج

d)

زکوۃ

19.

۔۔۔۔۔۔۔قعدہ میں درود پڑھا جاتاہے

a)

پہلے

b)

آخری

c)

اوپر والے دونوں آپشن درست

d)

اوپر والے تمام آپشن غلط ہیں

20.

اس بات کی گواہی دینا کہ تمام عبادتیں اللہ کے لیے ہیں اور اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں

a)

تشہد ہے

b)

قعدہ ہے

c)

تکبیر ہے

d)

سجدہ ہے