wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہما ر ا و طن

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

ہما ر ا سا را و طن کیا ہے؟

a)

جنت

b)

بہست

c)

رشک فر دوس

2.

ہم حسین انجمن کے کیسے پا سبا ن ہیں ؟

a)

خو بصو رت

b)

د لیر

c)

حسین

3.

وطن کی ند یا ں کیا لٹا تی ہیں ؟

a)

سو نا

b)

ہیر ے

c)

چا ند ی

4.

بن" کے معنی ہے۔

a)

با غ

b)

صحر ا

c)

جنگل

5.

ہما رے وطن کی کھیتیا ں کیا ا گا تی ہیں ؟

a)

چا ند ی

b)

سو نا

c)

گند م

6.

وطن کی کو ن سی چیز بہت د ل نشیں ہے ؟

a)

چمن

b)

د ر یا

c)

بن

7.

ہما ر ا وطن" نظم کے شا عر کا کیا نام ہے ؟

a)

ا سمعیل میر ٹھی

b)

طفیل ہو شیا ر پو ری

c)

ضمیر جعفر ی

8.

آ ر ز و" کا متر ا د ف کیا ہے ؟

a)

غر و ر

b)

تمنا

c)

نفر ت

9.

ہم کس کے سنیے کا ا ر مان ہیں ؟

a)

صحر ا

b)

ملک و ملّت

c)

چمن

10.

کھیتی" کی جمع کیا ہے ؟

a)

کھیت

b)

کھیتیا ں

c)

کھیتو ں