wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو ماہانہ ٹیسٹ،جماعت ششم ,جنوری ۲۰۲۲

Total questions: 16

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

ایڈمیشن نمبر اور جماعت کا فریق/سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

اپنا اور اپنے والد کا نام لکھیں۔

4 lines
3.

صفائی کس کا حصہ ہے۔

a)

زندگی کا

b)

ایمان کا

c)

دین کا

d)

مذہب کا

4.

کون سی غذا جسم کو صحت مند رکھ سکتی ہے؟

a)

اچھی

b)

بہتر

c)

صاف

d)

متوازن

5.

روزانہ غسل کرنے سے جسم سے کیا اٌتر جاتا ہے؟

a)

میل

b)

تھکاوٹ

c)

جراثیم

d)

پسینہ

6.

کس کے سکول میں ہفتہ صفائی منانے کا فیصلہ ہوا؟

a)

مس سعدیہ کے

b)

مس کرن کے

c)

مس ارم کے

d)

مس خدیجہ کے

7.

ایک صحت مند دماغ کس میں ہوتا ہے؟

a)

صحت مند جسم میں

b)

بیمار جسم میں

c)

لاغر جسم میں

d)

کمزور جسم میں

8.

دانت صاف کرنے کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟

a)

ٹوتھ برش

b)

ٹوتھ پیسٹ

c)

منجن

d)

مسواک

9.

نظم ہمارا وطن کے شاعر کا نام ہے۔

a)

طفیل ہوشیار پوری

b)

حفیظ جالندھری

c)

اعظم سواتی

d)

علامہ اقبال

10.

ہمارا وطن کیا ہے؟

a)

جنت

b)

بہشت

c)

فردوس

d)

رشکِ فردوس

11.

وطن کی کون سی چیز بہت دل نشیں ہے؟

a)

چمن

b)

دریا

c)

بن

d)

پہاڑ

12.

وطن کی ندیاں کیا لٹاتی ہیں۔

a)

تیل

b)

ہیرے

c)

چاندی

d)

سونا

13.

وطن کی کھیتیاں کیا اگاتی ہیں؟

a)

گندم

b)

چاول

c)

سونا

d)

چاندی

14.

ہم حسین انجمن کے کیسے پاسبان ہیں؟

a)

حسین

b)

خوب صورت

c)

بہادر

d)

دلیر

15.

بَن کا معنی ہے۔

a)

پہاڑ

b)

جنگل

c)

دریا

d)

ندی

16.

چمن کہتے ہیں۔

a)

میدان کو

b)

پہاڑ کو

c)

باغ کو

d)

دریا کو