wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu کہانی جھوٹ کبھی نہ بولنا

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قمر صاحب کہاں نہیں جانا چاہتے تھے؟

a)

مارکیٹ

b)

اسپتال

c)

کالج

d)

آفس

2.

قمر صاحب کہاں نہیں جانا چاہتے تھے؟

a)

سوا چھ

b)

سوا سات

c)

سوا آٹھ

d)

سوا نو

3.

قمر صاحب کہاں نہیں جانا چاہتے تھے؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

4.

قمر صاحب چہل قدمی کے لیے کب گئے؟

a)

صبح کو

b)

شام کو

c)

دوپہر کو

d)

رات کو

5.

۔قمر صاحب نے کیا کھایا؟

a)

حلوہ پوری

b)

انڈا پرٹھا

c)

نان پائے

d)

نان چنے

6.

قمر صاحب کے ہمسائے کا نا م کیا تھا؟

a)

نعمان

b)

بشیر

c)

نزیر

d)

شبیر

7.

قمر صاحب کس کا نام سنتے ہشاش بشاش ہو گئے؟

a)

امی کا

b)

دادی کا

c)

خالہ کا

d)

پھپھی کا

8.

ریحانہ بیگم کی بڑی بہن کے کتنے بچے تھے؟

a)

پانچ چھ

b)

چھ سات

c)

سات آٹھ

d)

نو

9.

قمر صاحب کو ندامت کیوں ہو رہی تھی؟

a)

سالی کے شرارتی بچوں کی وجہ سے

b)

مہینے کا بجٹ خراب ہونے کی وجہ سے

c)

جھوٹ بولنے کی وجہ سے

d)

ہیضہ ہونے کی وجہ سے

10.

اس کہانی کا مرکزی خیال کیا ہے؟

a)

خیانت نہیں کرنی چاہیے

b)

سچ بولنا چاہیے

c)

مدد کرنی چاہیے

d)

احسان کرنا چاہیے