Free Printable Worksheets
Font size
More settings
کہانی کس بادشاہ کے زمانے کی ہے؟
اکبر
بہادر شاہ ظفر
اورنگ زیب عالمگیر
یہ کون سے زمانے کی کہانی ہے؟
1857
1920
2010
ہاتھی کا کیا نام تھا ؟
راجا
گولو
مولا بخش
کہانی میں ایک گھڑی کا کیا مطلب ہے؟
ایک گھنٹہ
ایک سکینڈ
ایک منٹ
ہاتھی بچّوں کو دیکھ کر کیا کرتا؟
خوش ہوتا
ناراض ہوتا
چنگھاڑتا
ہاتھی کس چیز کا شوقین تھ؟
لڑنے
کھیلنے
بھاگنے
مہاوت کون ہوتا ہے ؟
بادشاہ
ہاتھی کا رکھوالا
اونٹ والا
بادشاہ کی سواری کے وقت ہاتھی کیسے رہتا؟
ناراض
شوخ
سنجیدہ
بدشاہ سے بچھڑ کر ہاتھی بہت ؟
خوش تھا
اُداس تھا
شرمندہ تھا
ہاتھی کس نے خریدا؟
دودھ والے
سبزی والے
پنساری نے
View all
6 questions
Urdu
Worksheet
•
KG - 12th Grade
5 questions
Sabaq 4 9th
6th - 12th Grade
10 questions
کلاس ٹیسٹ اسلامیات جماعت ششم دسمبر 2021
6th Grade
Urdu literature
وادی زیارت
15 questions
الفاظ اور معانی
4th Grade - University
7 questions
urdu
5th - 6th Grade
urdu kahani
6th - 8th Grade