Worksheetsکلاس ٹیسٹ اسلامیات جماعت ششم دسمبر 2021
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
حج اسلام کا کون سا رکن ہے؟
a)
تیسرا
b)
چوتھا
c)
پانچواں
2.
مناسک حج کتنے دن تک جاری رہتی ہیں؟
a)
تین دن
b)
پانچ دن
c)
سات دن
3.
مناسک حج ذو الحج کی کس تاریخ کو مکمل ہو جاتی ہیں؟
a)
آٹھ ذو الحج
b)
دس ذو الحج
c)
بارہ ذو الحج
4.
حج کے کیا معنی ہیں؟
a)
قصد یا ارادہ کرنا
b)
سچائی
c)
عبادت
5.
ان میں سے کس پر حج کی ادائیگی فرض نہیں؟
a)
مسلمان مرد و عورت
b)
عاقل ، بالغ
c)
غیر مسلم، نابالغ
6.
یہودیوں کے سب سے مضبوط قلعے کا کیا نام تھا ؟
a)
قلعہ ناعم
b)
قلعہ قموص
c)
قلعہ خیبر
7.
قلعہ قموص کے سردار کا کیا نام تھا؟
a)
ابو سفیان
b)
ابو لہب
c)
مرحب
8.
خیبر میں یہودیوں کے قلعوں کی کیا تعداد تھی؟
a)
پانچ
b)
چھے
c)
آٹھ
9.
غزوہ خیبر میں مجاہدین کی تعداد کتنی تھی؟
a)
900
b)
1200
c)
1400
10.
رمی جمرات کس مقام پر کی جاتی ہے؟
a)
منیٰ
b)
مزدلفہ
c)
میدان عرفات
100 %
