wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

عبدالستار ایدھی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

عبدالستار ایدھی صد ر ہیں

a)

فاؤنڈیشن

b)

الہی فاؤنڈیشن

c)

علی فاؤنڈیشن

d)

ایدھی فاؤنڈیشن

2.

عبدالستار ایدھی کی بیوی کا نام تھا۔

a)

بلکیس

b)

بلقیس

c)

آمنہ

d)

عالیہ

3.

عبدالستار ایدھی اور ان کی بیوی کو ایوارڈ کس سن میں دیا گیا؟

a)

1985

b)

1986

c)

1987

d)

1988

4.

عبدالستار ایدھی اور ان کی بیوی کو جس ایوارڈ سے نوازا گیا اس کا نام تھا۔

a)

ماگسے بلقیس

b)

رامون

c)

ایدھی ماگسے

d)

رامون ماگسے

5.

عبدالستار ایدھی کس سن میں پیدا ہوئے؟

a)

1828

b)

1928

c)

1926

d)

1927

6.

مولانا ایدھی بھارت کے شہر میں پیدا ہوئے

a)

گجرات

b)

بنتوا

c)

دہلی

d)

بمبی

7.

عبداستار ایدھی جب چھوٹے تھے تو ان کی والدہ انہیں کتنے پیسے دیتی تھیں

a)

ایک آنا

b)

چار آنے

c)

دو آنے

d)

تین آنے

8.

عبدالستار نے کس سن میں دکان کھولی

a)

1950

b)

1951

c)

1952

d)

1953

9.

عبدالستار ایدھی سویا کرتے تھے

a)

دکان کے باہر

b)

ڈسنپسری کے باہر

c)

فٹ پاتھ پر

d)

اپنے گھر میں

10.

عبدالستار ایدھی پیدائشی تھے۔

a)

کھلاڑی

b)

لیڈر

c)

مددگار

d)

ہیرو