wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صحت اور صفائی

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

مس سعد یہ کے سکول میں کیا منانے کا فیصلہ ہوا ؟

a)

مہینا صفا ئی

b)

ہفتہ صفا ئی

c)

سا ل صفا ئی

2.

صفا ئی کس کا حصّہ ہے ؟

a)

ز ندگی کا

b)

د ین کا

c)

ایمان کا

3.

د ا نت صا ف کر نے کا بہتر ین طر یقہ کو ن سا ہے؟

a)

ٹو تھ برش

b)

مسو اک

c)

ٹو تھ پیسٹ

4.

سلا د کھا نے سے زیا دہ خون بنا تا ہے ؟

a)

د ل

b)

معد ہ

c)

جگر

5.

صحت اور صفا ئی سبق میں " مس " کا کیا نام ہے ؟

a)

سا ر ہ

b)

سعد یہ

c)

سمیر ا

6.

کھا نا زیادہ پکانے سے ضا ئع ہو جاتے ہیں۔

a)

حیا تین

b)

پر و ٹین

c)

غذا

7.

مسو اک کر نا کیا ہے ؟

a)

فر ض

b)

ا چّھا

c)

سنّت

8.

انسا نی اعضا کو صاف رکھنے کا بہتر ین طریقہ ہے۔

a)

و ضو

b)

پاو ں دھو نا

c)

ہا تھ دھو نا

9.

کچی سبز یا ں کھانے سے کس چیز کی صفا ئی ہوتی ہے ؟

a)

د ل کی

b)

معد ے کی

c)

جگر کی

10.

حیا تین سے کیا مراد ہے ؟

a)

پر و ٹین

b)

و ٹا من

c)

نمکیا ت