wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو سبق تین سوال

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

سبق تین سوال کے مصنف کا نام ہے۔

a)

حکیم محمد سعید

b)

قدرت اللہ شہاب

c)

طالسطائی

d)

ناصر کاظمی

2.

بادشاہ فقیر کے پاس بھس بدل کر آیا۔

a)

قصائی کا

b)

مزدور

c)

دہکان

d)

موچی

3.

بادشاہ کے ذہن میں کتنی چیزیں معلوم ہونے کا خیال آیا؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

4.

سبق تین سوال میں خدا رسیدہ بزرگ کہاں رہتا تھا ؟

شہر میں ،گاؤں میں ، جنگل میں ،بستی میں

a)

شہر میں

b)

گاؤں میں

c)

جنگل میں

d)

بستی میں

5.

بادشاہ نے اعلان کروایا۔

a)

صحیح جواب دینے والے کو موتی دئے جائین گے

b)

موتیوں سے منہ بھرا جائے گا

c)

موتی بانٹے جائیں گے۔

d)

موتیوں میں تولا جائے گا

6.

عالموں نے بادشاہ کو مشورہ دیا

a)

مجلس کا

b)

دعوت کا

c)

لوگوں سے پوچھنے کا

d)

تینو میں سے کوئی نہیں

7.

زخمی شخص کا خون نکل رہا تھا۔

a)

ناک سے

b)

پیٹ سے

c)

ہاتھ سے

d)

منہ سے

8.

زخمی کا زخم کو دھو کر پٹی باندھی

a)

دوپٹے کی

b)

قمیض کی

c)

رومال کی

d)

شلوار کی

9.

اس کہانی کا مرکزی خیال ہے

a)

نیکی کرنی چاہیے

b)

خدمت کرنی چاہیے

c)

انصاف کرنا چاہیے

d)

محنت کرنی چاہیے