wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز ملکۂ کہسار مری

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مری کس علاقے کا ایک تاریخی اور پہاڑی مقام ہے؟

a)

خیبرپختونخواہ کا

b)

پنجاب کا

c)

کشمیر کا

d)

بلوچستان کا

2.

انیسویں صدی کی تیسری دہائی میں مری میں بیس کیمپ کس نے بنایا؟

a)

مغلوں نے

b)

سکھوں نے

c)

انگریزوں نے

d)

پٹھانوں نے

3.

مری سمندر کی سطح سے کتنی بلندی پر واقع ہے؟

a)

ساڑھے سات ہزار فٹ

b)

ساڑھے آٹھ ہزار فٹ

c)

سات ہزار فٹ

d)

آٹھ ہزار فٹ

4.

مری کے راستے میں کون سے درخت ہیں ؟

a)

پیپل اور چیڑ

b)

شیشم اور پیپل

c)

چیڑ اور صنوبر

d)

سیب اور خوبانی

5.

مری کس کے اردگرد آباد ہے؟

a)

ایک پہاڑ کے

b)

ایک گاؤں کے

c)

ایک دریا کے

d)

ایک سڑک کے

6.

گرمیوں میں مری کی کیسی ہوائیں لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہیں ؟

a)

برفانی ہوائیں

b)

تیز ہوائیں

c)

خنک ہوائیں

d)

معتدل ہوائیں

7.

مری کو کہا جاتا ہے

a)

برفانی پہاڑ

b)

پہاڑوں کا بادشاہ

c)

پہاڑوں کی ملکہ

d)

بہت ہڑا پہاڑ

8.

راولپنڈی سے مری کتنی مسافت پر واقع ہے؟

a)

ایک گھنٹے کی

b)

ایک سے ڈیڈھ گھنٹے کی

c)

دوگھنٹے کی

d)

آدھےگھنٹے کی

9.

گھوڑا گلی میں کون سا مشہور کالج ہے؟

a)

گورنمنٹ کالج

b)

اسلامیہ کالج

c)

لارنس کالج

d)

ایم اے او کالج

10.

مری کے لوگوں نے انگریزوں کے خلاف کن سی جنگ لڑی؟

a)

بحری جنگ

b)

ہوائی جنگ

c)

گوریلا جنگ

d)

کوئی بھی نہیں