wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Quiz Grade 6 Islamic Studies July 2021

Total questions: 11

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں ہوئی؟

a)

5 ہجری

b)

6 ہجری

c)

8 ہجری

2.

حدیبیہ میں صلح کی عبارت کس نے لکھی؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق

b)

حضرت عمر فاروق

c)

حضرت علی

3.

نبی کریم کتنے صحابہ کرام کے ساتھ مدینہ سے مکہ روانہ ہوئے؟

a)

1200

b)

1400

c)

1600

4.

قیصر روم کو مبارک باد دینے والے سردار مکہ کا کیا نام تھا؟

a)

ابو جہل

b)

ابو سفیان

c)

ابولہب

5.

خسرو پرویز کو کس نے قتل کیا؟

a)

بھائی نے

b)

دوست نے

c)

بیٹے نے

6.

نجاشی کس ملک کا بادشاہ تھا؟

a)

حبشہ

b)

مصر

c)

ایران

7.

خسرو پرویز کے پاس نامہ مبارک لے کر کون گیا؟

a)

حضرت عبد اللہ بن حذافہ

b)

حضرت علی

c)

حضرت عثمان

8.

عربی میں صفائی اور پاکیزگی کے لئے کون سا لفظ استعمال ہوا ہے؟

a)

صوم

b)

طہارت

c)

ثوب

9.

اپنے آپ کو بری عادتوں سے بچانا کیسی طہارت ہے؟

a)

زبانی طہارت

b)

عملی طہارت

c)

دونوں طرح کی طہارت

10.

نبی کریم نے بدو لوگوں کو کس دن نہانے کی تاکید کی؟

a)

ہفتہ

b)

جمعرات

c)

جمعہ

11.

Student Name/Class/Section

4 lines