NEW
Font size
WorksheetsRevision quiz 2 urdu grade 6
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
انسان نے سب سے پہلے آگ جلانے کا طریقہ کیسے سیکھا؟
ماچس بنا کر
پتھروں کو رگڑ کر
مشعل بنا کر
انسان نے اپنی سائنسی ایجادات میں سب سے پہلے کیا ایجاد کیا؟
روشنی
لباس
پہیہ
سائنسی ایجادات میں سب سے اہم ترین ایجاد کون سی ہے؟
پہیہ
بجلی
موٹر گاڑی
شروع میں انسان آپس میں رابطے کے لیے کیا استعمال کرتا رہا ؟
کوا
خطوط
کبوتر
کون سے شعبے میں ترقی سے انسانی اموات کی شرح میں کمی کا باعث بنی؟
شعبہ زراعت
شعبہ ریاضی
شعبہ طب
کون سی غذا جسم کے لیے سب سے بہترین ہوتی ہے ؟
متوازن
خوش ذائقہ
صاف
جملہ مکمل کریں ۔
ایک صحت مند جسم ہی میں ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے ۔
چہرہ
صاف ہاتھ
صحت مند دماغ
دانتوں کی صفائی کا سنت طریقہ کیا ہے ؟
منجن
مسواک
ٹوتھ برش
صفائی اور پاکیزگی کس کا حصہ ہے؟
زندگی کا
دین کا
ایمان کا
کچی سبزیوں کا سلاد اور پھل کھانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
ذائقہ اچھا ہوتا ہے
انسانی معدہ کمزور ہوتا ہے
جگر زیادہ. خون بناتا ہے
