Worksheetsمحاورات ۲۱
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
پھولے نہ سمانا؟
a)
خوش ہونا
b)
رونا
c)
خوش کرنا
d)
خوشی
2.
کتابوں میں گم ہونے والا شخص
a)
کتب کیڑا
b)
کتابی کیڑا
c)
گلابی کیڑا
d)
کالا کیڑا
3.
ہاتھ بٹانا
a)
مدد طلب
b)
مدد کرنا
c)
مدد
d)
مرض
4.
خون پسینہ ایک کرنا
a)
خون کرنا
b)
قتل کرنا
c)
محنت کرنا
d)
محنت و مشقت
5.
بے فکر ہو کر سونا
a)
گھوڑے بیچ کر سونا
b)
گدھے بیچ کر سونا
c)
بلیاں بیچ کر سونا
d)
سونا
6.
خوف طاری ہونا
a)
رونا
b)
سونا
c)
ڈرنا
d)
کھانا
7.
آب آب ہونا
a)
خوش ہونا
b)
شرمندہ ہونا
c)
شرمیلی
d)
ڈرپوک
8.
جی بھر آنا
a)
ہنسنا
b)
کھانا
c)
دوڑنا
d)
رونا
100 %
