wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

امانت

Total questions: 5

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

امانت میں ۔۔۔۔ نہ کرو

a)

خیانت

b)

بولنا

c)

کھانا

d)

ایمانداری

2.

ہمیں ۔۔۔۔ اور سچے بننا چاہیے

a)

خیانت

b)

ایماندار

c)

سچے

d)

کچھ نہیں

3.

نبی کریم ﷺ کے القاب تھے

a)

امانت و دیانت

b)

امین

c)

صادق و امین

d)

صادق

4.

نبی کریم ﷺ نے ۔۔۔ پر کھڑے ہو کر پوچھا۔

a)

پہاڑ پر

b)

میدان میں

c)

گلی میں

d)

گھر پر

5.

لڑائی کی وجہ کیا تھی؟

a)

ایمانداری سے تقسیم نہ کرنا

b)

خیانت کرنا

c)

لڑنا

d)

کھانا