wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu Quiz 6

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

قوم کی خدمت کس جذبے کے تحت کرنی چاہیے

a)

کوئی بھی نہیں

b)

محبت اور جوش

c)

نفرت

d)

محبت

2.

وقت برباد کرنے کا کیا انجام ہوتا ہے؟

a)

اچھا محسوس کرتا ہے

b)

انسان پچھتاتا ہے

c)

ناخوش ہوتا ہے

d)

انسان خوش ہوتا ہے

3.

ہمت کی جولانی کا مطلب ہے

a)

محبت

b)

حقارت

c)

نفرت

d)

جوش اور جذبہ

4.

غافل کا مطلب ہے

a)

کوئی بھی نہیں

b)

بے خبر

c)

عقل مند

d)

ضرورت مند

5.

فانی کا مطلب ہے

a)

جستجو کرنے والا

b)

باقی رہنے والا

c)

ختم ہونے والا

d)

ہمیشہ رہنے والا

6.

اسم کا مطلب ہے

a)

کوئی ملک

b)

کوئی کتاب

c)

کسی کام

d)

کسی نام'چیز'یا جگہ

7.

طلبا کرکٹ کھیل رہے ہیں اس جملے میں فعل کیا ہے؟

a)

رہے

b)

کرکٹ

c)

کھیل

d)

طلبا

8.

فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

چار

d)

دو

9.

کسان کھیتوں میں کام کرتا ہے اس جملے میں فاعل کیا ہے؟

a)

کرتا

b)

کسان

c)

کھیتوں

d)

کام

10.

درزی نے کپڑے سلائی کئے اس جملے میں فعل کیا ہے؟

a)

کپڑے

b)

درزی

c)

کئے

d)

سلائی