Worksheetsمحاورات
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
کہلاتا ہے۔الفاظ کا ایسا مجموعہ جو حقیقی معنوں کے بجائےمجازی معنوں میں استعمال ہو
a)
ضر ب المثال
b)
اسم ضمیر
c)
محاورہ
d)
واحد جمع
2.
اوسان خطا ہونا کے معنی ہیں۔
a)
بھول جانا
b)
ہوش اڑجانا
c)
بیمار ہو جانا
d)
گم جانا
3.
آٹے میں نمک کے برابر ہوناہے
a)
ضرب المثل
b)
جملہ
c)
محاورہ
d)
مرکبات
4.
پانی پانی ہوناکے مجازی معنی ہیں ۔
a)
بہت زیادہ پانی ہونا
b)
ڈوب جانا
c)
شرمندہ ہونا
d)
غرق ہونا
5.
جلتی پر تیل ڈالنا کے مجازی معنی ہیں۔
a)
لکڑیاں جلانا
b)
تیل زیادہ ہونا
c)
لڑائی کو اور بڑھانا
d)
آگ جلانا
100 %
