wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پڑوسیوں کے حقوق Islamiat

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ہمسائے کے حق کا دائرہ کتنے گھروںتک واسیع ہے۔

a)

40

b)

20

c)

30

2.

عربی میں پڑوسی کو ۔۔۔۔ کہتے ہیں

a)

ہمسائے

b)

جار

c)

پڑوسی

3.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو۔۔۔۔ فرشتے نے پڑوسیوں کے حقوق کے بارے میں بتایا

a)

حضرت اسرافیل علیہ وسلم

b)

حضرت جبرائیل علیہ وسلم

c)

حضرت نوح علیہ وسلم

4.

بیمار ہو جائے تو ۔۔۔کرنا چاہیے

a)

مالی مدد

b)

علاج

c)

دیکھ بھال

5.

عربی میں پڑوسی کو ۔۔۔۔ کہتے ہیں

a)

ہمسائے

b)

جار

c)

پڑوسی

6.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خیال ہوا کہ پڑوسی کو۔۔۔۔۔۔ قرار دیا جائے گا ۔

a)

لا وارث

b)

وارث

c)

یتیم

7.

خوشی کے موقع پر پڑوسیوں کو ۔۔۔۔دینا چاہیے ۔

a)

ہمدردی

b)

تسلی

c)

مبارکباد

8.

بوقت ضرورت۔۔۔دینا چاہیے ۔

a)

تسلی

b)

ہمت

c)

قرض

9.

اس کے گھر کے سامنے ۔۔۔۔۔ نہ پھیلائیں ۔

a)

گندگی

b)

پانی

c)

چادر

10.

وہ شخص کبھی ۔۔۔۔میں داخل نہ ہوگا جو پڑوسیوں کو تنگ کرے۔

a)

محفل

b)

محلے

c)

جنت