Worksheetsعقیدہ ااخرت
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
یہ زندگی ۔۔۔۔ ہے
a)
عارضی
b)
مستقل
c)
ہمشیہ کی ہے
d)
مختصر
2.
اللہ تعالی کے سامنے حاضر ہوں گے
a)
حشر کے دن
b)
قبر میں
c)
زندگی میں
d)
کبھی نہیں
3.
اللہ تعالی ہر شخص کے اعمال کا وزن کر کے اس کا نامہ اعمال کی صورت میں اس کے۔۔۔۔
a)
ہاتھوں میں دے گا
b)
معاف کرے گا
c)
جنت میں بھیجے گا
d)
دوزخ میں بھیجے گا
4.
ہر شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ ہم مرنے کے بعد۔۔۔؟
a)
کہاں جائیں گے
b)
جنت میں
c)
دوزخ
d)
قبر
5.
سائنس اس بات پر متفق ہے کہ
a)
چاند ختم ہو جائے گا
b)
سورج ٹھنڈا ہو جائے گا
c)
انسان ختم ہو جائے گا
d)
جانور ختم ہو جائیں گے
6.
انسان کے تما م اعمال کا ریکارڈ ۔۔۔ کے پاس ہے
a)
اللہ کے رسول کے پاس
b)
اللہ کے پاس
c)
فرشتوں کے پاس
d)
کسی کے پاس نہیں
7.
اللہ کے لئے مشکل نہیں کہ وہ ۔۔۔۔۔دوبارہ بنائے
a)
دنیا
b)
کائنات
c)
انسان
d)
جنت و دوزخ
100 %
