NEW
Font size
Worksheetsذہنی آمادگی برائے جماعت ششم،اسم صفت کی اقسام ،بیٹے کی قربانی
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
سعادت مند بیٹا ، اسم صفت کی قسم ہے۔
صفتِ نسبتی
صفتِ ذاتی
صفتِ مقداری
تامل یا تذبذب کچھ نہ تھادونوں کی صورت پر
اس مصرعے میں صفتِ عددی ہے۔
کچھ
دونوں
صورت
تامل یا تذبذب کچھ نہ تھادونوں کی صورت پر
اس مصرعے میں صفتِ مقداری ہے۔
صورت
کچھ
دونوں
کتابِ زندگی کا اِک نرالا باب دیکھا ہے۔
اس مصرعے میں اسمِ صفت کی اقسام استعمال ہوئی ہیں۔
صفتِ عددی،صفتِ نسبتی
صفتِ مقداری،صفتِ نسبتی
صفتِ عددی،صفتِ ذاتی
یہ دیکھا ہے کہ میں خود آپ تجھ کو ذبح کرتا ہوں۔
اس مصرعے میں "کہ "قواعد کی رو سے ہے۔
حرفِ اضافت
حرفِ بیان
خدا کے حکم سےتیرے لہو میں ہاتھ بھر تا ہوں
اس مصرعے میں کے قواعد کی رو ہے۔
حرفِ بیاں
حرفِ اضافت
خطاب اس دن سے اسماعیل نے پایا"ذبیح اللہ" ا
اس مصرعے میں "" علامت ہے۔
قوسین
واوین
ختمہ
سکتہ
نظارہ"قواعد کی رو سےہے۔ "
مونث
مذکر
نظم" بیٹے کی قربانی"کے شاعر ہیں۔
راشد الخیری
حفیظ جالندھری
صوفی غلام تبسم
آسماں ساکن تھا۔ میں "آسماں" قواعد کی رو سے ہے۔
موصوف
صفت
