wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 9 food and nutrition

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

بنیادی اجزا ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

a)

چھ

b)

سات

c)

آٹھ

d)

پانچ

2.

پانی کے بعد سب سے زیادہ مقدار۔۔۔۔۔۔ کی ہے۔

a)

نمکیات

b)

چکنائی

c)

لحمیات

d)

خون

3.

پروٹین جسم کی ۔۔۔۔۔۔ کرتی ہے۔

a)

مرمت

b)

نشونما

c)

گرمائش

d)

حرکت

4.

ان میں کس چیز میں نشاستہ پایا جاتا ہے؟

a)

چاول

b)

دودھ

c)

گھی

d)

پانی

5.

بقائے حیات کے لئےہوا کے بعد۔۔۔۔۔۔۔کا درجہ آتا ہے۔

a)

دودھ

b)

پانی

c)

پھل

d)

گوشت

6.

پانی غذا میں ۔۔۔۔۔۔۔ کا کام دیتا ہے۔

a)

بناوٹ

b)

بدرقہ

c)

مرض

d)

ضرورت

7.

جب جسم میں نمکیات کی مقدار ۔۔۔۔۔۔ ہو تو دوران خون ۔۔۔۔۔۔۔ہو جاتا ہے۔

a)

زیادہ ، تیز

b)

کم ، سست

c)

نہیں، آہستہ

d)

بہت کم، بہت آہستہ

8.

نشاستہ دار غذائیں ہضم ہونے کے بعد۔۔۔۔ ۔میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔

a)

لیکٹوز

b)

سکروز

c)

گلوکوز

d)

فرکٹوز

9.

پروٹین کےکتنےذرائع ہیں۔

a)

2

b)

3

c)

4

d)

5

10.

ہر غذا میں حراروں کی تعداد بھی—— ہوتی ہے۔

a)

ایک جیسے

b)

مختلف

c)

کم

d)

زیادہ