Font size
S
M
L
XL
WorksheetsIslamiat lazmi 9th.3rd quizz
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
اللہ تعالٰی نے کن پر قرآن نازل کیا؟
a)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
b)
حضرت موسی علیہ السلام
c)
حضرت موسی علیہ السلام
d)
حضرت ابراہیم علیہ السلام
2.
قرآن مجید کی حفاظت اور ترتیب کا اہتمام کس نے فرمایا؟
a)
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی
b)
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ
c)
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ
d)
حضرت علی علیہ السلام
3.
آسمانی کتابوں کی تعداد بتائیں۔
a)
3
b)
4
c)
5
d)
1
4.
قرآن مجید کی حفاظت کی ذمہ داری کس نے لی؟
a)
اللہ تعالٰی نے
b)
انبیاء کرام نے
c)
صدیقین نے
d)
عارفین نے
5.
انجیل کس نبی پر نازل ہوئی؟
a)
حضرت موسی علیہ السلام
b)
حضرت عیسٰی علیہ السلام
c)
حضرت داؤد علیہ السلام
d)
حضرت ہارون علیہ السلام
6.
Write your full name
4 lines
Reset
