wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

9th.Qomi itfaq(urdu)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

س۔ سر سید احمد خان کے مطابق ہماری قوم سے کس کی برکت جاتی رہی ہے؟

a)

مذہب کی

b)

اتحاد کی

c)

جمیعت کی

d)

خوشحالی کی

2.

س۔ سر سید نے کونسا علمی اور ادبی رسالہ جاری کیا؟

a)

فنون

b)

ماہِ نو

c)

اوراق

d)

تہذیب الاخلاق

3.

س ۔ مہذب ملکوں میں جو کچھ طاقت ہے وہ سب ۔۔۔۔۔ کی بدولت ہے۔

a)

اتفاق

b)

انتظام

c)

ہمدردی

d)

تعلیم

4.

س ۔ ہماری قوم نے اس حبل المتین کی ۔۔۔۔۔۔ کو توڑا ہے۔

a)

پابندی

b)

بندش

c)

مضبوطی

d)

جمیعت

5.

س ۔ جو کام کریں ہم وہ ۔۔۔۔۔ کے لیے کریں۔

a)

قوم

b)

مذہب

c)

انسان

d)

بچوں

6.

س ۔ روحانی بھائیوں کے علاوہ اور بھی ہمارے ۔۔۔۔۔ بھائی ہیں۔

a)

قومی

b)

دینی

c)

وطنی

d)

غیر دینی

7.

س ۔ نسیا منسیا کا معنی ہے۔

a)

فروخت شدہ

b)

فراموش شدہ

c)

گم شدہ

d)

طے شدہ

8.

س ۔ سر سید احمد خان ۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔

a)

دہلی

b)

لکھنو

c)

کلکتہ

d)

پٹنہ

9.

س ۔ بزرگوں کا قول ہے کہ اصلی دوستی دنیا میں۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

کثرت سے

b)

نا پید

c)

نا ممکن

d)

موجود

10.

س ۔ نا اتفاقیوں نے ہماری قوم کو نہایت ۔۔۔۔۔ اور ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے۔

a)

تنزلی کا شکار

b)

مغرور

c)

ضعیف

d)

کامیاب