NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu grade 10 revision test 3 objective
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سبق ملمع كے ماخذ کا نام کیا ہے
a)
وہ لوگ
b)
سب افسانے میرے
c)
ہائے اللہ
d)
چوری چھپے
2.
جب لڑکی ریلوے سٹیشن پہننچی تو گاڑی آنے میں دیر تھی
a)
پندرہ منٹ
b)
آدھا گھنٹا
c)
ایک گھنٹا
d)
چند منٹ
3.
سبق ملمع ادب کے لحاظ سے کیا ہے
a)
داستان
b)
اافسانہ
c)
مضمون
d)
ناول
4.
لڑکی نے قلی کو کتنی رقم دی
a)
اٹھنی
b)
ایک روپیا
c)
پانچ کا نوٹ
d)
دس روپے
5.
محبوب کی سادگیسے ملنے کا شاعر پر کیا اثر ہوتا ہے
a)
خوشی سے پھولے نہیں سماتا
b)
محبوب کے ستم بھول جاتا ہے
c)
نشہ سا چھا جاتا ہے
6.
آدمی تذکیر و تانث کے لحاظ سے مزکر ہے یا مونث
a)
مذکر
b)
مونث
7.
۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کم کسی سے ملتا ہے
a)
محبوب
b)
دل
c)
آدمی
8.
کاروبار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنوارتے ہیں
a)
عاشقاں
b)
جہاں
c)
دنیا
9.
ساتواں شعر غزل کا ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہے
a)
مطلع
b)
مقطع
c)
آخری شعر
10.
نظم فاطمہ بنت عبدللہ کس شاعر کی تخلیق ہے
a)
علامہ محمد اقبال
b)
حفیظ جالندھری
c)
ظفر علی خاں
d)
احسان دانش
Reset
