wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نظمیں

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ کو کہتے ہیں۔۔۔

a)

قافیہ

b)

ردیف

c)

استعارہ

d)

تشبیہ

2.

ہر شعر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی۔۔

a)

قافیے میں

b)

ردیف میں

c)

استعارہ میں

d)

تشبیہ میں

3.

کون سا بندہ حمد سرا ہے؟

a)

مومن

b)

نافرمان

c)

فرمانبردار

d)

کافر

4.

کس کا حق سب سے زیادہ مقدم ہے۔

a)

حضرت محمد ﷺ

b)

اللہ تعالیٰ کا

c)

ماں باپ کا

d)

استاد کا

5.

اپنی کملی میں کون مگن رہتا ہے؟

a)

مد ہوش لوگ

b)

ہوش والے

c)

اللہ کا گدا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

شاعر کے مطابق صبا کہاں سے آتی ہے؟

a)

مدینہ

b)

مکہ

c)

جدہ

d)

ریاض

7.

پھولون میں کس کی خوشبو تھی؟

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

جدہ

d)

کربلا

8.

اقبال نے ڈٓالی سے کیا مراد لی ہے؟

a)

مرد

b)

انسان

c)

فرد

d)

قوم

9.

اقبال نے شجر سے کیا مراد لی ہے؟

a)

ملک

b)

قوم

c)

فرد

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

عہد خزاں کس کے واسطے لازوال ہے؟

a)

افراد کے لیے

b)

قوم کے لیے

c)

ملت کے لیے

d)

جو شاخ درخت سے کٹ جائے