Font size
Worksheetsاردو ٹیسٹ۔جماعت نہم ۔جون۲۰۲۱
Total questions: 15
Worksheet time: 9mins
اپنا نام اور ایڈمیشن نمبر لکھیں؟
ندوۃالعلماء کس شہر میں قائم ہوا؟
لکھنؤ
دکن
بمبئ
دہلی
مولانا شبلی نعمانی کب پیدا ہوۓ؟
۱۸۵۵ء
۱۸۵۶
۱۸۵۷ء
۱۸۵۸ء
حضورﷺکے خلاف قریش مکہ نے کس کی راۓ پر اتفاق کیا؟
عتبہ
ابولہب
ابوسفیان
ابوجہل
عرب میں خون بہا کیا مقررہوا؟
ایک لاکھ دینار
ایک لاکھ درہم
سو گھوڑے
سو اونٹ
انعام کی امید میں کون نکلا؟
عتبہ
شیبہ
ابو سفیان
سراقہ بن حجشم
سبق"ہجرت نبویﷺ"کی صنف کیا ہے؟
خاکہ نگاری
سیرت نگاری
سوانح نگاری
تاریخ نگاری
جبل کے کیا معنی ہے؟
غار
گھاٹی
پہاڑ
درہ
سبق " ہجرت نبویﷺ " میں شامل آیت مبارکہ کا ترجمہ کس سورۃ کا ہے؟
نمل
نحل
توبہ
یٰسین
قرائن کے کیا معنی ہیں؟
قرینہ
مہارت
اندازہ
قربت
گراں کا متضاد کیا ہے؟
ارزاں
مہنگا
فالتو
نکما
مولانا حالی کہاں پیدا ہوۓ؟
دلی
بمبئ
کلکتہ
پانی پت
حالیٓ کا رنگِ بیاں کیسا ہے؟
پُرلطف
دردناک
سب سے جدا
سادہ
خلوتِ اوراق میں نغمہ زن تھے؟
عیار
طاہر
زاہد
طیور
مدوجزرِاسلام کس کی تصنیف ہے؟
غالب
حالی
سودا
میر
