NEW
Font size
WorksheetsUrdu grade 9 test 2 objective
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
روٹی پیدا کرنے کے لیے نہیایت ضروری ہے
آرام
محنت
سفارش
خوشامد
لوگ بہت کم کاہل ہوتے ہیں
بے فکر رہنے والے
خوش گپیاں کرنے والے
روزانہ محنت کرنے والے
خود میں مگن رہنے والے
ہر انسان پر لازم ہے
اپنے بارے میں سوچے
مزے دار کھانے کھاے
حقے میں دھواں اڑائے
اپنے اندرونی قوی کو ذندا رکھے
قوم۔کی بہتری کی توقع خی جا سکتی ہے
کاہلی چھوڑ کر
فکر مندی چھوڑ کر
خوش و خرم رہ کر
پریشان رہ کر
اٹھنے بیٹھنے چلنے پھرنے میں سستی کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
نیند ہے
کاہلی
بےکاری
عملی۔
صبا آتی ہے
مکہ سے
مدینے سے
نجف سے
مصر سے
پھولوں سے خوشبو آتی ہے
حضرت علی کی
حضرت عیسی کی
حضرت خضر خی
حضرت محمد کی
جب انسان کے دلی قوی کی تحریک سست ہو جاتی ہے اور کام۔میں نہیں لائی جاتی تو وہ اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پڑ جاتا ہے
انسانی خصلت
حیوانی خصلت
حیوانی جبلت
انسانی کمزوری
ہمارے ملک میں جو ہم کو اپنے قواے دلی اور قوت عقلی کو کام میں لانے کا موقع نہیں رہا اس کا بھی سبب یہی ہے کہ ہم نے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اختیار کر لی ہے
نیند
کاہلی
بے کاری
بے عملی
کسی شخص کے دل کو ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں پڑا رہنا چاہیے
مصروف
بےکار
فکر مند
غم ذدہ
