wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

8.Nzm.Sham.Urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

س1۔ مصرع مکمل کیجیے۔

رفتہ رفتہ سرخیوں پہ چھا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

خاموشی کا جال

b)

کالا غبار

c)

سرد خمار

d)

رنگوں کا جال

2.

س2۔ شورش کا معنی ہے۔

a)

ہنگامہ

b)

چادر

c)

لال رنگ

d)

بدلیاں

3.

س3۔ نظم "شام " کے شاعر کا نام ہے۔

a)

سید محمد جعفری

b)

حفیظ جالندھری

c)

میر انیس

d)

میر درد

4.

س4۔ "بے زبان خاموشیاں جاگیں" کا مطلب ہے۔

a)

سب باتیں کرنے لگے

b)

سب ملکر بیٹھ گئے

c)

دِن کے ہنگامے ختم ہو گئے

d)

دِن کے ہنگامے شروع ہو گئے

5.

س5۔ نظم میں کس علاقے کی شام کا منظر پیش کیا گیا ہے؟

a)

میدانی علاقہ

b)

پہاڑی علاقہ

c)

جنگلات

d)

ریگستان

6.

س6۔ حفیظ جالندھری ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔

a)

پانی پت

b)

آگرہ

c)

جالندھر

d)

پٹنہ

7.

س7۔ شام کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے تشبیہ دی گئی ہے۔

a)

پریوں

b)

آندھیوں

c)

گھٹاوں

d)

ساحرہ کا کالے بالوں

8.

س8۔ اور یا پھر آندھیاں ہیں چلتے چلتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گئیں۔

a)

بکھر

b)

تھم

c)

لپٹ

d)

سو

9.

س9۔ صفت اور موصوف سے مل کر کونسا مرکب بنتا ہے۔

a)

مرکب جاری

b)

مرکب عطفی

c)

مرکب توصیفی

d)

مرکب اضافی

10.

س10۔ ردائیں کا معنی ہے۔

a)

گھٹائیں

b)

بدلیاں

c)

چادریں

d)

ہنگامے