NEW
Font size
Worksheetsہجرتِ مدینہ
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
حافظ یا عالم سے مراد شخصیت کون ہے
الله تعالٰی
حضرت محمد
حضرت علی رضی اللہ
حضرت ابوبکر صدیق
سبق ہجرت نبوی کس کتاب سے لیا گیا ہے
سيرة النعمان
سيرة النبی
سيرة ابن ہشام
حیات جاوید
ستم گاروں کا حقیقی ہدف کون تھا؟
حضرت محمد صلعم
قریش
ال ہاشم
حضرت علی رضی اللہ
ابوجہل کی رائے کیا تھی؟
تلواروں سے خاتمہ کیا جائے
جلاوطن کیا جائے
زنجیروں سے قید کیا جائے
اسلام قبول کیا جائے
فاتح خیبر کے لئے قتل گاہ کیا حیثیت رکھتی تھی؟
پھولوں کی سیج
کانٹوں کا بستر
فرش گل
بوسہ گاہ خلائق
آپ صلعم کے قتل کے ارادے سے کون آگاہ تھا ؟
جناب ابوبکر
جناب عثمان
جناب عمر
جناب امیر
غار میں آپ صلعم نے کونسی سورة کی آیت تلاوت کی
سورة فاتحہ
سورة ممتحنہ
سورة توبه
سورة الم نشرح
قریش کے نزدیک ایک خونبہا کس کے برابر تھا؟
سو اونٹوں کے
ایک سو ایک اونٹوں کے
ستر اونٹوں کے
ایک ہزار اونٹوں کے
غارثور میں تین دن تک غذا کیا تھی ؟
کھانا
بکری کا دودھ
پانی اور کھجور
بکری کا گوشت
کسی نے قرآئن سے پہچانا
سرا قہ بن جحشم نے
قریش نے
اہل مدینہ نے
یہودی نے
