Worksheetsایک تھی فاختہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
· فاختاؤں کو کس طرح واپس لانا ممکن ہے ؟
ظلم کے خلاف ڈٹ جانا
سچ کا خاتمہ کرنا
صفائی کرنا
· منشا یاد کو اردو کے علاوہ کس زبان پر عبور حاصل تھا ؟
عربی
پنجابی
سندھی
· منشا یادکے مشہور ٹی وی ڈرامے کا نام بتائیے ۔
راہیں
وارث
اندھیرا اجالا
· ان کی تحریر کی نمایاں خصوصیت کیا تھی ؟
مزاح
تایخی واقعات
ذخیرہ الفاظ
ککو کو فاختہ ہی کیوں دیکھنی تھی ؟
وہ اس کا درد محسوس کر رہا تھا
اسے تجسس تھا
اسے فاختہ پسند تھی
· فاختہ کے جانے کی خبر لوگوں کو کیوں نہ ہوئی ؟
بے حسی
دولت کمانے میں مصروف
مذہب سے دوری
· منشا یاد پیغام کس انداز میں پہنچاتے ہیں؟
عام اور سادہ انداز
علامتی انداز
سبق آموز انداز
کووں کا زیادہ ہونا کس بات کی علامت ہے ؟
انسانوں پر ظلم کرنا
ظالموں میں اتحاد ہوتا ہے
کمزوروں میں اتحاد ہوتا ہے
مصنف کے خیال میں فاختائیں واپس آئیں گی ۔ کیوں؟
کیونکہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے
کیونکہ ظلم میں بڑی طاقت ہوتی ہے
کیونکہ کووں کی عمر چھوٹی ہوتی ہے
· منشا یاد کی کسی ایک تصنیف کا نام بتا ئیے
بند مٹھی میں جگنو
سمندر کی چوری
محنت و مشقت
