wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu grade 9 test hijrate nabwi and hamd revision test.ob

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حافظ عالم نے نے مسلمانں کو دارالامان مدینہ کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

طائف

d)

یمن

2.

نبوت کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سال شروع ہوا اور اکثر صحابہ مدینہ پحنچ چکے تو وحی الہی کے۔مطابق آنحضرت صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی مدینہ کا عزم فرمایا

a)

بارھواں

b)

تیرھواں

c)

دسواں

d)

پندرھواں

3.

اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بہت سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمع تھیں

a)

تلواریں

b)

نعمتیں

c)

کھجوریں

d)

امانتیں

4.

۔۔۔۔۔۔۔ کو معلوم ہو چکا تھا کہ قریش آپ کے قتل کا ارادہ کر چکے ہیں

a)

جناب ابو بکر

b)

جناب عمر

c)

جناب امیر

d)

جناب عثمان

5.

اس طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راتیں غار ثور میں گزاریں

a)

تین

b)

سات

c)

چار

d)

پانچ

6.

لفظ مقدم کے معنی ہیں

a)

سب سے افضل

b)

سب سے کمتر

c)

سب سے خراب

d)

سب سے ہٹ کر

7.

لفظ خلعت سلطانی کا مطلب ہے

a)

بادشاہی لباس

b)

بادشاہی تاج

c)

بادشاہی نوکر

d)

بادشاہی وزیر

8.

لفظ آفاق کا مطلب ہے

a)

افق کی جمع دنیا جہاں

b)

افق کے پار

c)

افق کی بلندی

d)

افق کی روشنی

9.

لفظ محرم کا مطلب ہے

a)

انجان

b)

جاننے والا

c)

نہ جاننے والال

d)

راز جاننے والا

10.

لفظ محیت کا مطلب ہے

a)

چھوڑنے والا

b)

نظر انداز کرنے والا

c)

بے خبر رہنے والا

d)

احاطہ کرنے والا