wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نہم سبق ہجرت نبویﷺ

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

مولانا شبلی نعمانی کی تاریخ وفات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

1912ء

b)

1913ء

c)

1914ء

d)

1915ء

2.

آپ ﷺ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کےارادے کی خبر پہلے سے ہو چکی تھی۔

a)

آل ہاشم

b)

قریش

c)

ابوجہل

d)

اپنے قتل کیے جانے

3.

مکہ ! تو مجھ کوتمام دنیا سے زیادہ عزیز ہے ، لیکن تیرے فرزند مجھ کورہنے نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ الفاظ کس کے تھے ؟

a)

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ

b)

حضور ﷺ

c)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

d)

حضرت اسما رضی اللہ عنہا

4.

مصنف کے خیال میں کون سی جگہ بوسہ گاہ خلائق بن چکی ہے؟

a)

غارحرا

b)

غار ثور

c)

جبل نور

d)

جبل رحمت

5.

حضور ﷺ کو غار ثور میں قریش کے مشوروں سے کون آگاہ کرتا تھا

a)

عبداللہ

b)

عبدا لرحمان

c)

عامر بن فہیرہ

d)

حضرت اسما

6.

فاتح خیبر کے لیے رسول اللہ ﷺ کا بستر خواب کیا حیثیت رکھتا تھا؟

a)

قتل گاہ

b)

فرش گل

c)

خواب گاہ

d)

جولاں گاہ

7.

نبوت کے کس سال اکثر صحابہ رضی اللہ عنہم مدینے پہنچ چکے تھے؟

a)

گیارھویں

b)

بارھویں

c)

تیرھویں

d)

چودھویں

8.

ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے قلعے سے دیکھا اورقرائن سے پہچان کرپکارا " اہل عرب ! لو تم جس کاانتظار کرتےتھے وہ آگیا"

a)

یہودی

b)

عیسائی

c)

پہلے سے ہجرت کرکے آنے والے صحابی

d)

مدینہ کے رہنے والے

9.

جناب امیر رضی اللہ عنہ سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔

a)

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ

b)

حضرت علی رضی اللہ عنہ

c)

حضرت اسما رضی اللہ عنہا کے بڑے بھائی

d)

ان میں کوئی نہیں

10.

قریش کے تقریباً ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوٹی کے مجرم سردار اس کاربد کو انجام دینے کےلیے آپ ﷺ کے گھر کے باہر موجود تھے

a)

10

b)

11

c)

12

d)

13