wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سیرت سرور عالم پیراگراف نمبر 3

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

سنت

a)

نبی کریمﷺ کا فعل،عمل یا  طریقہ

b)

تسلسل کے ساتھ برسنے والی بارش

c)

آپ کاﷺکا کوئی عمل ایسا نہ تھا جو دائمی نہ ہو

d)

وہ قانون جو اللہ نےبندوں کے لئےبنایا ہے

2.

شریعت

a)

وہ قانون جو حکومت نےبندوں کے لئےبنایا ہے

b)

وہ قانون جو لوگوں نے بچوں کی حفاظت کے لیے بنائے

c)

وہ قانون جو اللہ نےبندوں کے لئےبنایا ہے

d)

جنگل کا قانون

3.

سنن

a)

سنانے کی جمع

b)

سننے کی جمع

c)

حکومت کی جمع

d)

سنت کی جمع

4.

اخلاق و عمال

a)

کردار اور افعال

b)

با تونی

c)

خاموش

d)

شور

5.

پختہ اور مستحکم

a)

بہادر

b)

مضبوط

c)

کمزور

d)

سست

6.

قوی مانع

a)

فتور

b)

سازش

c)

مضبوط  رکاوٹ

d)

کمزور  رکاوٹ

7.

ترک  کرنا

a)

نفرت کرنا

b)

پسند کر لینا

c)

اپنا لینا

d)

چھوڑ دینا 

8.

جھڑی

a)

تسلسل کے ساتھ برسنے والی جھیل

b)

تسلسل کے ساتھ برسنے والا دریا

c)

تسلسل کے ساتھ برسنے والا پانی

d)

تسلسل کے ساتھ برسنے والی بارش