Font size
Worksheetsurdu muhawarat
Total questions: 10
Worksheet time: 9mins
اس محاورے کے درست معنی منتخب کیجیے۔
آسمان سر پر اٹھانا
بہت شور کرنا
بلند آواز میں رونا
بارش برسنا
اس محاورے کے درست معنی منتخب کیجیے۔
آڑے آنا
رکاوٹ بننا
خوب ڈانٹنا
مشکل وقت میں مدد کرنا
دیے گئے معنی کے لحاظ سے درست محاورہ منتخب کیجیے۔
بےعزت کرنا
آستین چڑھانا
آبرو کو بٹّا لگانا
آب آب ہونا
سے باہر ہونا --------------------
خالی جگہ پُر کیجیے۔
(a)
اس محاورے کے درست معنی منتخب کیجیے۔
آنکھوں کے سامنے پھرنا
آمنا سامنا ہونا
ہر وقت خیال میں رہنا
دیے گئے معنی کے لحاظ سے درست محاورہ منتخب کیجیے۔
بڑی عزّت والے ہونا
آب آب ہونا
آپے سے باہر ہونا
آپ ہی ناک چوٹی گرفتار ہیں
اس محاورے کے درست معنی منتخب کیجیے۔
آپ بھی ارسطو سے کم نہیں
بہت عقل مند ہونا
بےحد جلدی میں ہونا
کسی عقل مند کو طنزیہ کہنا
دیے گئے معنی کے لحاظ سے درست محاورہ منتخب کیجیے۔
شدید بھوک لگنا
آب و دانہ اُٹھ جانا
آڑے آنا
آنتوں کا قُل ھو ﷲ پڑھنا
اس محاورے کو مکمل کیجیے، آپ تو ہوا کے (a) پر سوار ہیں۔
اس محاورے کو مکمل کیجیے، (a) سے باتیں کرنا
