Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حافظِ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان ------ کی طرف رُح کرنے کاحکم دیا-
a)
مکہ
b)
مدینہ
c)
طائف
d)
یمن
2.
-------------- سے ہلے قرارداد ہو چکی تھی
a)
حضرت عمر
b)
حضرتِ ابو بکر
c)
حضرتِ علی
d)
حضرتِ زید
3.
آلِ ہاشم مقابلہ نہ کر سکیں گے
a)
قریش کا
b)
قبیلہ دوس کا
c)
تمام قبائل کا
d)
کافروں کا
4.
حضرت محمد ﷺ تین دن تک رہے
a)
غارِ ثور میں
b)
غارِحرا
c)
صفہ کی پہاڑی
d)
میدانِ عرفات
5.
سراقہ بن حجشم کو عامر بن فہیرہ نے امن کا فر مان لکھ کر دیا
a)
پتوں پر
b)
چمڑے پر
c)
کاغذ پر
d)
کپڑے پر
6.
مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا
a)
جود و سخا
b)
اخلاص
c)
مروت اور لحاظ
d)
صبر
7.
فواکہ میں غالب کو بہت مرغوب تھا
a)
خربوزہ
b)
تربوز
c)
آم
d)
آڑو
8.
گھر گھر پیغام لے کر پھرتی ہے
a)
صبا
b)
ہوا
c)
فضا
d)
دعا
9.
کون حمد سرا ہے؟
a)
پرندے
b)
جانور
c)
بندہ نافرماں
d)
سمندر
10.
شاعر نے اپنے محبوب کے ہونٹوں کو تشبیہ دی ہے
a)
ہیرے سے
b)
یاقوت سے
c)
شیشے سے
d)
گلاب کی پتی سے
100 %
