wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu grade 9 revision test 4

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

كرنیلوں کو رہائش کے لیے کونسے بنگلے ملتے تھے

a)

اے کلاس

b)

بی کلاس

c)

سئ کلاس

d)

ڈی کلاس

2.

الغرض ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے تھا

a)

مدبرانہ

b)

امیرانہ

c)

خاکسرانہ

d)

عاجزانہ

3.

تمام دیہاتیوں نے ماسٹر جی سے کونسے برخورداروں کی خیریت دریافت کی

a)

نومولود

b)

شیرخوار

c)

نامولود

d)

تابع دار

4.

ماسٹر جی کے بیٹھنے کے لیے کیا چیز منگوائی گئی

a)

پیڑھی

b)

کرسی

c)

بنچ

d)

چارپائی

5.

ماسٹر جی نے کس چیز کی خواہش کی

a)

کارن فلیک کی

b)

لسی کی

c)

چائےکی

d)

کافی کی

6.

مصرہ مکمل کریں

۔۔۔۔۔۔۔ناداں تجھے ہوا کیا ہے

a)

دل

b)

مہرباں

7.

مصرہ مکمل کریں

مفت ہاتھ آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

اچھا ہے

b)

برا ہے

8.

مصرہ مکمل کریں

یا الہی یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہے

a)

ماجرا

b)

طریقہ

9.

مصرہ مکمل کریں

ہم کو ان سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی ہے امید

a)

وفا

b)

آس

10.

کاش پوچھو کہ ۔۔۔۔۔۔۔کیا ہے

a)

مدعا

b)

بدعا