NEW
Font size
Worksheetsحاتم طا ئی سبق جما عت نہم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
میر امن کا اصل نام بتا ئیے ؟
میرمحمد امان
میر محمد رضا
میر حیات خان
میر امن کو فورٹ ولیئم کالج میں کس شخص نے جگہ دی ؟
لارڈ ما ؤنٹ بیٹن
جان گلکرائسٹ
سر ولیئم مور
انہوں نے کس فارسی کتاب کا اردو میں تر جمہ کیا ؟
قّصہ بدر منیر
قصّہ برا ئے شہر ذاد
قصّہ چہار درویش
میر امن نے قصّہ حاتم طا ئی حاتم کی کس خوبی کو سامنے رکھ کر تحریر کیا ؟
سخاوت و بہا دری
شہرت و نام
قبیلے کے سردارکی حیثیت سے
نو فل کی دشمنی سے اس کے کردار کی کس خصوصیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ؟
چالاکی و مکاری
انسان دوستی
حسد و جلن
بوڑھا حاتم کو نوفل کے حوا لے کیوں نہیں کرنا چا ہتا تھا ؟
اپنے لالچ کی وجہ سے
ہمدردی اور حاتم کے کردار کی وجہ سے
بیوی کی ضد کی وجہ سے
حاتم کی کس خو بی نے نو فل کو اپنافیصلہ بد لنے پر مجبور کیا ؟
ایثار و ہمدردی
عدل و انصاف
محنت و مشقت
ایثار پسندی سے آپ کیا سمجھتے ہیں ؟
دوسروں کے لیے قربانی دینا
دوسروں کی پیسے سے مدد کرنا
اپنی ضرورت خوا ہش دوسروں پر قربان کرنا
ہمارے معا شرے میں لوگ دوسروں سے ہمدردی کر نے سے کیوں گھبراتے ہیں ؟
لالچ کی وجہ سے
خود غرضی کی وجہ سے
محنت سے گھبرانے کی وجہ سے
حاتم کے مزار پر مورتیاں کس بات کی علامت سمجھی جا تی ہیں ؟
حاتم کی موت پر افسردہ
حاتم کی سخاوت کی نشانی
حاتم کے سردار ہو نے کی نشانی
