Worksheetsنظم حمد
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
نظم میں چھت سے کیا مراد ہے ؟
a)
آسمان
b)
زمیں
c)
تارے
d)
دوپٹہ
2.
شاعر نے زنجیر کسے کہا ہے ؟
a)
رسی کو
b)
نظامِ کائنات کو
c)
ڈوری کو
d)
کششِ ثقل
3.
لعل و گہر سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟
a)
بچے
b)
سونا چاندی
c)
ہیرے موتی
d)
سیارے
4.
ایک شعر میں کتنے مصرع ہوتے ہوتے ہیں ؟
a)
چار
b)
دو
c)
تین
d)
پانچ
5.
نظم حمد کے چوتھے شعر میں چراغ سے کیا مراد ہے ؟
a)
موم بتی
b)
روشنی
c)
ستارے
d)
چمک
6.
اس دنیا کی ہر چیز کس پر قائم ہے ؟
a)
تکبیر پر
b)
تقدیر پر
c)
زنجیر پر
d)
زمین پر
7.
حمد میں لفظ آئین کا کیا مطلب ہے؟
a)
طریقہ
b)
قانون
c)
ضابطہ
d)
اصول
8.
مصرع اولیٰ شعر کے کس مصرع کو کہتے ہیں ؟
a)
دوسرے
b)
تیسرے
c)
پہلے
d)
چوتھے
9.
اس حمد میں کل کتنے شعر ہیں ؟
a)
آٹھ
b)
نو
c)
دس
d)
سات
10.
اللہ تعالیٰ کی قدرت کن باتوں سے ظاہر ہوتی ہے؟
a)
کائنات کی اشیاء سے
b)
زمین سے
c)
ہیرے موتی سے
d)
ستاروں سے
100 %
