wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu ( پنچایت)

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

پریم چند کے افسانے کا نام کیا ہے ؟

a)

میدان عمل

b)

سوزوطن

c)

ابن الوقت

d)

گئودان

2.

الگو کیسے آدمی تھے؟

a)

پرانی طرز کے

b)

نئے انداز کے

c)

قانونی آدمی

d)

چالاک آدمی

3.

جمن کے والد شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا؟

a)

وکیل

b)

استاد

c)

پنچ

d)

طبیب

4.

بیوه خالہ نے جمن کو کیا دھمکی دی؟

a)

قتل کی

b)

پنچایت کی

c)

جائداد واپس لینے کی

d)

گاؤں چھوڑنے کی

5.

بیوه خالہ نے کسے پنچ مقرر کیا ؟

a)

رام دھن مصر کو

b)

جمن کو

c)

گوڈر شاہ کو

d)

الگو چودھری کو

6.

پنچایت کے کتنے عرصے بعد ایک بیل مرگیا ؟

a)

ایک سال بعد

b)

ایک ہفتہ بعد

c)

ایک مہینہ بعد

d)

دو مہینے بعد

7.

سمجھو سیٹھ منڈی سے کیا لاد کر لاتے؟

a)

گھی اور گڑ

b)

شکر اور چینی

c)

نمک اور تپل

d)

سبزی فروٹ

8.

پنچ بن کر شیخ جمن کو کس چیز کا احساس ہوا؟

a)

عظیم الشان ذمہ داری کا

b)

کامیابی کا

c)

غلطی کا

d)

اپنی حیثیت کا

9.

پنچایت کی مسند پر بیٹھ کر انسان کو کس کے سوا کچھ نہیں سوجھتا

a)

دوستی کے

b)

دشمنی کے ا

c)

انصاف کے

d)

راستی کے

10.

کئی دن تک بوڑھی خالہ کیا لے کر گاؤں کے چکر لگاتی رہی؟

a)

لکڑی

b)

پیسے

c)

کھانا

d)

جمن کو