NEW
Font size
Worksheetsسابقے لاحقے
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
بامعنی لفظ سے پہلے دوسرا لفظ لگانے کو کہتے ہیں۔
لاحقہ
سا بقہ
لفظ "عقل" کے بعد درست لاحقہ لگائیے۔
گار
مند
کم
دان" لاحقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشا ندہی کیجیے۔"
روشن دان
عقل دان
خوشی دان
خانہ" سابقہ اور لاحقہ دونوں ہے۔ دوا خانہ کیا ہے؟ "
لاحقہ
سابقہ
باز" سابقہ اور لاحقہ دونوں ہے۔ باز پرس کیا ہے؟ "
سابقہ
لاحقہ
لفظ" مدد" کے ساتھ درست لاحقہ لگائیے
مند
دان
گار
غیر" سابقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔ "
غیر بر کت
غیر ضروری
غیر دیکھا
پُر" سابقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔ "
پُر و قار
پُر اخلاق
پُر حال
لفظ" آرام " کے ساتھ درست لاحقہ لگائیے
کش
دار
طلب
خوش" سا بقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔ "
خوش غرض
خوش پرور
خوش اخلاق
با معنی لفظ کے بعد کوئی لفظ بڑھایا جائے تو اُسے ــــــــــــ کہا جاتا ہے۔
سابقہ
لاحقہ
اہل" سابقے کی مدد سے بنائے گئے درست لفظ کی نشاندہی کیجیے۔ "
وطن
مزاج
پرواز
