Worksheetsسبق : باپ اور بیٹا
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
مرزا ادیب کا اصل نام بتا ئیے
احمد علی
دلاور علی
محمد علی
مرزا ادیب کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق کس وجہ سے ہوا ؟
والد کی وجہ سے
والدہ کی وجہ سے
دادا کی وجہ سے
مرزا ادیب کو ان کی خدمات پر کس اعزاز سے نوازا گیا ؟
تمغہ حسن کار کر دگی
تمغہ جرات
تمغہ رسالت
مصنف کی کسی ایک تحریر کا نام بتا ئیے ۔
نسخہ ہا ئے وفا
خطوط غا لب
صحرا نورد کے خطوط
آغا صا حب انور کی کس عادت سے متا ثر تھے ؟
مطا لعے کی
سچ بو لنے کی
باتیں بنانے کی
انور کی بیماری کی کیا وجہ تھی ؟
صحت مند کھانا نہ کھانا
غربت
مایوسی
آغا صا حب انور کی بیماری کا کیسے اندازہ لگا سکے تھے ؟
اپنی سمجھداری کی وجہ سے
ڈا کٹر صا حب کی وجہ سے
سائیکلوں کی دکان پر جا کر
منّور صا حب کی سوچ کس قسم کی نظر آتی ہے ؟
سیاسی سوچ
مفکرا نہ سوچ
کارو باری سو چ
اپنی آرزوؤں کو پورا کرنے کے علاوہ والدین کو کس بات کا خیال رکھنا چا ہیے
بچوں کی آسا یشوں کے نہ ہو نے کا
بچّوں کے جزبات کا
بچّوں کے کھیل کود کا
مرزا ادیب کی یہ کہا نی کس خیال کو اُ جا گر کرتی نظر آتی ہے ؟
تعلیم نہ حا صل کرنے کے خیال کو
تعلیم کی اہمیت کو
تعلیمی اداروں کی کمی کو
