NEW
Font size
Worksheetsاردو جماعت ہشتم ( مرکبات)
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
قواعد کی رو سے مرکب کی کتنی اقسام ہیں۔
دو
تین
چار
پانچ
مرکبِ ناقص کی کتنی اقسام ہیں؟
پانچ
دس
گیارہ
بارہ
مرکب ِظرفی ایسا مرکب ہے جو
اسم اور فعل سے بنا ہے
فاعل اور معفول سے بنا ہے
ضمائر اور افعال سے بنا ہے
ظرف اور مظروف سے مل کر بنا ہے
فیصل آباد کیا ہے؟
مرکبِ توضیفی
مرکب ِ امتزاجی
مرکبِ عطفی
مرکب ِ اشاری
’’اسلم کے بھائی اکبر نے کہا‘‘ یہ کون سا جملہ ہے؟
مرکبِ ظرفی
مرکبِ بدلی
مرکبِ عطفی
مرکبِ تابع مہمل
مرکبِ تابع موضوع میں الفاظ ہوتے ہیں؟
ایک بامعنی،دوسرا بےمعنی
دونوں الفاظ بے معنی
ایک بامعنی،دوسرا بھی با معنی
دو لفظ نہیں ہوتے
بیس کتابیں کون سا مرکب ہے؟
مرکبِ تو صیفی
مرکبِ جاری
مرکبِ عددی
مرکبِ بدلی
مرکبِ توصیفی کس سے مل کر بنتا ہے؟
صفت اور موصوف سے
کلمہ اور مہمل سے
اسم اور فعل سے
فعل اور حرف سے
لفظ رونا دھونا کیا ہے؟
مرکبِ اشاری
مرکبِ عطفی
مرکبِ تابع مہمل
مرکبِ تابع موضوع
خوبصورت لڑکی کیا ہۓ؟
مرکبِ جاری
مرکبِ توصیفی
مرکبِ ظرفی
مرکبِ امتزاجی
