WorksheetsMAT test chapter 1 & 2
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
ا ، ب ، ص ، ن ان حروف سے ایک با معنی لفظ تیار کیجئے اور اس کے تیسرے اور چوتھے حرف سے ذیل کے کون سے متبادل کا ہم معنی لفظ بنے گا؟
a)
جنگل
b)
پانی
c)
رات
d)
خدا
2.
رئیس ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج
یہاں یائے علّت کے طور پر "ي" کتنی بار آیا ہے؟
a)
0
b)
1
c)
2
d)
4
3.
کھڑگ سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں
اس جملے میں کھ کتنی بار آیا ہے؟
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
4.
کون سا لفظ "آنکھ" کا ہم معنی نہیں ہے؟
a)
چشم
b)
نگاہ
c)
دیدہ
d)
بین
5.
تعلیم
اس لفظ سے ذیل کا کون سا لفظ نہیں بن سکتا؟
a)
علم
b)
عمل
c)
میل
d)
مال
6.
غیر متعلق رکن کو الگ کیجئے۔
a)
اشجار
b)
انوار
c)
اقرار
d)
اطور
7.
غیر متعلق رکن کو الگ کیجئے۔
a)
21
b)
91
c)
71
d)
51
8.
غیر متعلق رکن کو الگ کیجئے۔
a)
ناگپور
b)
کانپور
c)
کولہاپور
d)
شولاپور
9.
غیر متعلق رکن کو الگ کیجئے۔
a)
دائرہ circle
b)
مثلث triangle
c)
مخروط cone
d)
مربع square
10.
غیر متعلق رکن کو الگ کیجئے۔
a)
مرغی
b)
بطخ
c)
مور
d)
کبوتر
100 %
