NEW
Font size
Worksheetsقواعد
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
مند رجہ ذیل جملوں کے لحاظ سے درست رموزو اوقاف کی نشاندہی کیجیے۔
اسلم ! اکرم اور شاہد آپس میں دوست ہیں؟
آپ کب لاہور جائیں گے؟
:ماں نے کہا جلدی تیار ہوجاؤ
مند رجہ ذیل جملوں کے لحاظ سے درست رموزو اوقاف کی نشاندہی کیجیے۔
(افوہ (کس قدر گرمی ہے
افوہ کس قدر گرمی ہے؟
افوہ! کس قدر گرمی ہے۔
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ۔
تمہیں کراچی کب جانا ہے؟
تم کو کراچی کب جانا ہے؟
تم نے کراچی کب جانا ہے؟
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ۔
یہ کتاب میں نے پڑھی ہوئی ہے۔
یہ کتاب مجھ سے پڑھی ہوئی ہے۔
یہ کتاب میری پڑھی ہوئی ہے۔
درست جملے کی نشاندہی کیجیۓ۔
بھوکے کو کھانا کھلانا صواب ہے۔
بھوکے کو کھانا کھلانا سواب ہے۔
بھوکے کو کھانا کھلانا ثواب ہے۔
درست ضرب المثل کی نشاندہی کیجیۓ۔
طویلے کی بلا بھالو کے سر
طویلے کی بلا بندر کے سر
طویلے کی بلا گیدڑ کے سر
درست ضرب المثل کی نشاندہی کیجیۓ۔
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
کھسیانی بلی لوہا نوچے
کھسیانی بلی چوہا نوچے
درست ضرب المثل کی نشاندہی کیجیۓ۔
اونٹ کے منہ میں کھیرہ
اونٹ کے منہ میں زیرہ
اونٹ کے منہ میں کیڑہ
درست محاورہ کی نشاندہی کیجیۓ۔
مکھیاں مارنا
مچھر مارنا
مکڑی مارنا
درست محاورہ کی نشاندہی کیجیۓ۔
کمر اُلٹی کرنا
کمر ٹیڑھی کرنا
کمر سیدھی کرنا
