NEW
Font size
Worksheetsکسب حلال
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
کسب حلال سے مراد ہے؟
کمانا
حلال کمانا
رزق کمانا
روزی کمانا
حلال کمائی مدد گار ہے
نیک کاموں
دنیاوی کاموں
زندگی کے کاموں
کاموں میں
اللہ تعالی کا ارشاد کس سورت میں ہے
ہم نے تمہارے لئے اس زمین میں وسائل پیدا کر دئیے ہیں
سورت الحجرات
سورت الحجر
سورہ یسین
سورت فاتحہ
اللہ تعالی اور رسول ﷺ کے بتائے ہوئے جایز کام ہیں
کاروبار،زراعت،شراب
کاروبار،صنعت،شراب
کاروبار،تجارت،ملازمت،مزدوری
تجارت،کاروبار،رشوت
حرام روزی سے مراد ہے
کاروبار
ناپ تول میں کمی
مزدوری
زراعت
حلال روزی کمانا۔۔۔۔۔۔ ہے
جائز
گناہ
عبادت
حکم
نبی کریم ﷺ نے فرمایا
حلال روزی کمانافرض ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کے فرض کے بعد
نماز اور روزہ
نماز اور کلمہ
نماز اور حج
نماز اور زکوت
حضور ﷺ نے ایک آدمی کو جنگل میں جا کر لکڑیاں کاٹنے کے لئے۔۔۔۔۔ دی
تلوار
چھری
کلہاڑی
تیز چیز
حلال کمائی ذریعہ ہے؟
اللہ کی ناراضی کا
اللہ کی خوشنودی کا
اللہ کو منانے کا
اللہ سے معافی کا
حلال رزق سے قبول ہوتی ہیں۔
دعائیں
رزق میں برکت
بددعائیں
زندگی میں پریانی کا دور ہونا
