Worksheetsislamiyat Class 8
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حقوق کی کتنی اقسام ہیں ؟
پانچ
چار
آتھ
دو
یتیم بچوں کے حوالے سے اسلام معاشرے پر ذمہ داری عائد کرتا ہے کہ
حسنِ سلوک کیا جائے ۔
ان کا مال ہڑپ کر لیا جائے
ان کی تعلیم و تربیت کا بندوسبت کیا جائے
یتیموں کے مال کو اپنے مال سے الگ رکھا جائے ۔
انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے ۔
تیم کی کفالت کرنے والے جنت میں حضور اکرم (ص) کے________ ہوں گے
قریبی
شریک
رفیق
شامل
حقوق العبادکامطلب ہے____ کے حقوق
والدین
صفت
بندوں
مسکین
انفرادی طور پر معاشرے میں ہر اک کا_____ مقرر کیا ہے
خوشیوں
صفت ہ
حق
فرائض
بندوں کے حقوق تب تک معاف نہیں ہوں گے جب تک وہ بندہ خود_______ نہ کرے گا۔
تصور
بخش
معاف
حساب
______حقوق العبادکی ادائیگی میں غفلت برتنے سے معاشرے کا برباد ہو جاتا ہے
امن و سکون
قوانین
وسیع تصور
فلاح وبہبود
حقوق العباد ادا کرنا مومنوں اور جنتیوں کی _____ ہے
وسیع
روگردانی
صفت
مختلف
_____عباد جمع ہے عبد کی جس سے مراد ہے
فرائض
انسان
غلام
خدمت
اسلام میں انسانی حقوق کی بنیاد ‘‘_____’’ پر رکھی گئی ہے۔
صورت
شریعت
احسان
عدل
